This Very Beautifully Stories In Urdu And The Name Of This Urdu Stories Is Wife After Wedding. So Read The Full Urdu Stories And Enjoy.
Moral Stories Real Life Stories Short Stories Urdu Stories

New Stories In Urdu : Wife After Wedding

Best And Top Urdu New Stories Last Part

کروائی جاتی نہ ہی ملازمہ کو اجازت ہے کہ اسکا کوئی کام کرے تو نند نے کان لگا کہ باتیں سنیں اور بسس۔۔

اور تب بھی جب نند کے بچے کمرے میں آئے اور پیار سے اس نے انکو سویٹس دیں اور ساس نے جی بھر

کے طعنے دیے کہ نہ جانے کتنا خزانہ لا کہ دے دیا ہے ان کے بیٹے نے اس کو۔۔۔۔وہ تڑپتی بلکتی کمرے میں

واپس آئی اور دل میں اپنی بے بسی پہ سسرال والوں سے نفرت کرنے لگی دل نے کہا ان کی بھی تو بیٹیاں ہیں

ان کو خدا کا خوف کیوں نہیں؟؟ اور وضو کر کے نماز پڑھی اور روتے ہوئے خدا سے سوال کیایا رب مجھے

بتا میرا کیا قصور ہے؟؟؟کیا میرا پیارا ہونا پڑھی لکھی ہونا یا لوگوں کامجھے اچھا کہنا یا ماں کی دی ہوئی

چیز کا بتا دینا؟؟کیا مجھے جھوٹ بولنا چاہئیے تھا؟؟ کیا میں نے جو بہنوں کو عید دے کہ جھوٹ بولا اورایسے

ہی کتنے چھوٹے چھوٹے جھوٹ جو مجھے اس ڈر سے بولنے پڑتے ہیں کہ گھر میں پھر سے مجھے زلیل نہ

کیا جائے کیا اور جو دل میں کینہ نفرت بھر گئی ہے کیا ان سب کے لئیے مجھے معافی مل جائے گی؟؟ اور

اگر ایسا ہی رہا تو میں تو گناہوں کی دلدل میں پھنس جائوں گی پھر میرے لئیے کیا باقی ہے نہ دنیا اچھی ہے

اور نہ آخرت اچھی رہی یا رب میں کیا کروں ؟؟ کہاں جائوں ؟؟؟ اور پھوٹ پھوٹ کہ رو پڑی۔۔۔

Leave a Reply