Horror stories in Hindi/urdu
Horror Stories Real Life Stories Short Stories Urdu Stories

Horror Stories In Hindi/Urdu

This Is The Real Horror Stories In Hindi/Urdu Language. I hope You Like This Horror Story. So Please Watch With Your Own Language.

Horror Story In Hindi/Urdu

Horror Stories In Hindi/Urdu

آج میں آپ کو جو کہانی سنانے جا رہا ہوں وہ بہت زیادہ خوفناک ہے اگر آپ اکیلے بیٹھے ہیں تو یہ کہانی ہرگز نہ دیکھیں اور اگر آپ کے پاس کوئی ساتھی بیٹھے ہوئے ہیں

تو آپ یہ کہانی ضرور دیکھیں کیونکہ یہ آپ کے لئے بہت دلچسپ ہونے والی ہے.
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک ایک دور شہر میں گیا ہوا تھا

وہاں ایک خوبصورت تعلیم حاصل کرنے کا ادارہ تھا. میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وہاں چلا گیا اور وہاں ہاسٹل میں رہنے لگا.

ایک دفعہ ہم گھومنے کے لیے باہر نکل لیتے تو میں دوستوں سے الگ ہو گیا اور دوسری طرف چلنے لگا جب میں جا رہا تھا تو میرے سامنے دو آدمی آ گئے .

scary stories to tell in the dark putlocker

اور دو آدمی ایسے تھے کہ جن کا قد بہت ہی زیادہ لمبا تھا. بڑی بڑی آنکھیں تھیں اور بڑے بڑے ہاتھ تھے. انہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم آپ کو گائے کا دودھ دینے والے ہیں.

آپ خود بھی ان کو پیار کرے اور اپنے دوستوں کو بھی پلایا کریں کیونکہ ہمارے پاس بہت گاۓ اور بھینس ہیں دودھ ضرورت سے زیادہ ہے اس لئے ہم آپ کو دینے لگے ہیں.

اور وہ مجھے اپنے ساتھ لینے لگے میں نہیں جا رہا تھا مگر ایک نے میرا ایک ہاتھ پکڑا اور دوسرے نے میرا بایاں ہاتھ پکڑا اور روانہ ہوگئے کیونکہ میں چھوٹا تھا

اس لئے میں ان سے بات نہیں سکتا تھا بہرحال وہ مجھے اپنے ساتھ لے گئے.
وہ مجھے ایک ویران سی جگہ پر لے گئے مجھے دل میں ہی محسوس ہوا تھا کہ کوئی بہت ہی بڑا خطرہ ہونے والا ہے.

scary stories to tell

Horror Stories In Hindi/Urdu

آخرکار ایک ویران سی جگہ میں ایک خطرناک سالڈن بنا ہوا تھا وہ مجھے اس کے اندر لے گئے پہلا دروازہ کھولا اس کے تالا لگا ہوا تھا وہ کھول دیا

پھر اندر چلے گئے دوسرا تعالیٰ تھا اسے کھول دیا پھر اوپر لے گئے وہاں کمرے کے باہر ایک تالا لگا ہوا تھا دروازے پر وہ کھولیاں چلے گئے دوسرا کمرہ تھا

اس کے بھائی بھی تالا لگا ہوا تھا.ہفتہ کہ وہ مجھے تیسری منزل پر لے گئے. مجھے دل میں بہت گھبراہٹ محسوس ہو رہی تھی میں بہت زیادہ ڈر رہا تھا مگر کریں تو کیا کریں.
جب وہ مجھے اندر لے گئے

تو میں نے ان سے پھر پوچھا راستے میں بھی میں پوچھ رہا لیکن انہوں نے مجھے جواب نہیں دیا پھر میں نے ان سے وہی پوچھا کہ آپ مجھے کیوں لے کر آئے ہیں.

تو انہوں نے مجھے جواب دیا کہ اہم آدم خور ہیں اور ہم آپ کو کھانے والے ہیں آپ ہماری خوراک ہو. یہ سن کر میرے پیروں تلے زمین نکل گئی میں نے دل میں سوچا کہ اب میری زندگی ختم ہونے والی ہے.

انہوں نے مجھے کمرے میں ڈال دیا اور کمرے کا دروازہ باہر سے بند کرکے چلے گیے.
تقریبا دو گھنٹے تک میں وہاں بیٹھا رہا مجھے کوئی طریقہ بھاگنے کا نہ ملا

پھر میں نے سوچا کہ چلو کچھ تو راستہ ہوگا. اس وقت میری نظر روشندان پر پڑی جس میں شیشہ ہوا تھا. میں نے چارپائی کے اوپر کچھ لکڑیاں اور کرسی رکھی.

horror stories for kids
Horror Stories In Hindi/Urdu
Horror Stories In Hindi/Urdu

اور اس کے اوپر چڑھ گیا اور میں نے روشندان سے دیکھا کہ باہر وہ لوگ باہر کی طرف جارہے ہیں. میں نے سوچا چلو یہ ایک بہت ہی اچھا موقع ہے جب وہ دونوں بھائی نکل گئے

کیونکہ توشن ان سے باہر مین گیٹ نظر آ رہا تھا. جب وہ چلے گئے تب میں چارپائی اور کرسی کی مدد سے میں اوپر چڑھا اور ایک لکڑی کی مدد سے روشندان کا شیشہ توڑ دیا.

اور چارپائی کی چادر سے اپنے آپ کو باندھ دیا اور اور روشندان سے باہر نکلنے لگا. چونکہ جگہ بہت اونچی تھی اس لئے نکلنے میں مجھے بہت ڈر لگ رہا تھا اور مشکل بھی پیش آ رہی تھی.

بہرحال موت کے خوف سے میں وہاں سے اٹھ کر ہی رہا تھا کہ روشن دان سے میں سنبھل نہ سکا اور نیچے گر گیا. کمرے سے تو میں باہر آہی چکا تھا

مگر اس کے ساتھ ساتھ میرے پیر اور ہاتھ میں بہت ہی پڑیں چوٹ لگی. پر میں نے جسم کی پرواہ نہ کی کیونکہ ایک طرف میرے سر پر موت منڈلا رہا تھا.

اس لئے میں باہر جانے کا راستہ تلاش کرنے لگا. میں نے ادھر ادھر دیکھا تو باقی کمرے بھی موجود تھے ان میں سے دو کمرے کھلے ہوئے تھے.

horror stories

جب میں ایک کمرے میں داخل ہوا تو میں حیران رہ گیا کہ وہاں پر انسان کے جسم تو نہیں تھے بلکہ صرف انسانوں کے سر وہاں لٹک رہے تھے

جو کہ سینکڑوں کی تعداد میں تھے. اور انسانی ڈھانچے یعنی ہڈیاں ٹوٹی پھوٹی کہیں پڑی نظر آرہی تھی. میں بہت زیادہ ڈر گیا اور میں دوسرے کمرے میں چلا گیا.

جب دوسرے کمرے میں داخل ہوا تو میں پہلے سے زیادہ ڈر گیا کیونکہ وہاں پر ایک جان لگا ہوا تھا جس پر انسانوں کو لٹایا جاتا

اور ان کو بری ذبح کردیا جاتا تھا ذبح کرنے کے بعد ان چاند سے انسان کا خون نیچے بہتا تھا نیچے انہوں نے برتن رکھے ہوئے تھے

ان برتن میں وہ خون جمع ہوتا جس کو وہ بعد میں تازہ تازہ پیلےپی لیتے تھے. میں اب یہی کچھ دیکھ رہا تھا کہ میری قسمت خراب تھی مجھے باہر سے دروازہ ہونے کی آواز آئی

مجھے پتہ چلا کہ وہ دونوں واپس آ رہے ہیں. مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں کروں تو کیا کروں. اس لئے میں سیڑھیوں سے سیدھا اوپر چھت کی طرف بھاگنے لگا.

بہت سے واقعے میں چھت پر چڑھا. اس پر میں نے دیکھا وہ ایک ٹوٹی پھوٹی کچھ چیزیں پڑی ہے لیکن چھپنے کی کوئی جگہ موجود نہیں ہے.

Horror Stories In Hindi/Urdu
horror stories in hindi

اتنے میں مجھے نیچے سے بھی آواز سننے سنانے لگی. وہ دونوں کہہ رہے تھے کہ وہ لڑکا کہاں چلا گیا. تو ان میں سے ایک نے کہا کہ شاید وہ چھت پر آ گیا ہوں.

وہ دونوں چھت کی طرف آ ہی رہے تھے اتنے میں میری نظر وہاں پڑی ایک پانی کی ٹینکی پر پڑی. سردیوں کے دن تھے

پانی میں اترنا بہت مشکل تھا لیکن دوسری طرف سر پرموت منڈلا رہی تھی اس لیے میں نے پانی میں اترنا ہی بہتر سمجھا.
میٹنگ کی کے اوپر کی طرف سے ٹینکی میں اترا مجھے بہت سردی لگ رہی تھی پانی میری گردن تک آ رہا تھا میں ٹینکی میں ایک طرف نیچے بیٹھ گیا.

صرف میرا سر پانی سے باہر تھا باقی میں پانی کے اندر تھا.  کتنے میں وہ دونوں چھت پر پہنچے مجھے ان کی آواز بالکل صاف سنائی دے رہی تھی

بلکہ مجھے ان کے پاؤں کی آہٹ بھی سنائی دے رہی تھی. دونوں ایک دوسرے سے کہہ رہے تھے کہ وہ چپ رہیں آیا ہوگا اس کے علاوہ اس کے پاس بھاگنے کا دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے. اس نے ایک نے کہا کہ شاید وہ پانی کی ٹینکی میں چھپا ہوا ہے.

Horror Stories In Hindi/Urdu

یہ سن کر میرے دل میں ڈر اور زیادہ ہوگیا. بہرحال میں اپنے اللہ کو یا کرنے لگا. پپوٹے کی طرف آ رہا تھا تو دوسرے نے پیچھے سے آواز دی کہ یار یهاں تو بہت زیادہ سردی ہے .

وہ ٹینكی میں کیسے رہ سکتا ہے اور پانی بھی ٹینکی میں بھری ہوئی هے . تو وہ اس دوسرے کی بات ماننے لگا. اور دونوں سیڑھیوں سے نیچے اترے.

جب مجھے یقین ہو آپ کے وہاں چلے گئے ہیں تمام آہستہ سے ٹینکی سے باہر آگیا. اور وہاں سے نکلنے کا سوچنے لگا. جب میں نے بہت اندازہ لگایا

horror stories

اور سوچا تو میری نظر دیوار پر ایک پائی پر پڑی. میں نے سوچا کہ آسیب کے ذریعے سے مجھے نیچے اترنا پڑے گا تب تک شام بھی ہو چکی تھی

توڑا اندھیرا بھی ہوچکا تھا. مجھے ڈر بھی تھا کیونکہ میں زخمی تھا اور پائپ سےنیچےاترنا میرے لئے کافی مشکل تھا بہرحال موت سے بچنے کا یہی ایک طریقہ تھا.

یہ میں نے اللہ پر توکل کرکے میں اس پار سے نیچے اترنے لگا. کافی مشکل سے میں چهت سے نیچے اترا.
اور میں وہاں سے پیدل بھاگنے لگا.

مگر تب تک کافی اندھیرا ہو چکا تھا. چلتے چلتے رستے میں مجھے دو کتے مل گئے جو مجھے دیکھتے ہیں بھونکنے لگے. بھونکتے بھونکتے وہ میری طرف دوڑنے لگی.

Horror Stories In Hindi/Urdu

میں بہت زور سے بھاگنے لگا کیوں کہ مجھے کتوں سے بہت زیادہ ڈر لگتا ہے. میرے جسم میں سانس ختم ہورہی تھی تو کہ میں بہت زیادہ تھک چکا تھا اور کتے میرے قریب پہنچ چکے تھے.

اتنے میں آگے سے کسی نے بیٹری سے روشنی کی. روز کیسے وہ کتے وہاں سے بھاگ گئے اور جب میں روشنی کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ وہاں پر دو پولیس والے کرتےكهڑے تھے.

میں نے ان سے مدد مانگ لی انہوں نے مجھے پانی پلایا اور پیر پھر میں نے ان کو سارا واقعہ بیان کیا. 1 دیهات کا علاقہ تھا اس لئے پولیس والے ڈرتے تھے.

بہرحال وہ مجھے اپنی اپنے ساتھ پولیس سٹیشن چلے گئے. اور میں وہاں سے زندہ لوٹ کر اپنی ہاسٹل میں چلا گیا.
سے مجھے یہ سبق ملا کہ کسی سے مفت میں کوئی چیز دینا یا کسی اجنبی کے ساتھ بات کرنا ہے

یا اس کے ساتھ کہیں جانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے.

اگر آپ کو میری کہانی اچھی لگی تو برائے مہربانی کمنٹ ضرور کریں. اور اپنی ویب سائٹ کو بھی یہاں پر پروموٹ کریں

One Reply to “Horror Stories In Hindi/Urdu

Leave a Reply